عمران ،بشریٰ کی اپیلیں30اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس کے فیصلے کےخلاف عمران ،اہلیہ بشریٰ کی اپیلیں سماعت کےلئے مقرر کر دیں۔

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف 30 اپریل کو اپیلوں پر سماعت کریں گے۔