لاہور:( اپنے رپورٹر سے)وزیراعظم شہباز ،قائد ن لیگ نوازشریف کا دورہ لندن متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق لیگی قیادت 11اپریل کو لندن پہنچے گی،وزیراعظم بیلاروس کے دورے کے بعد وہیں سے لندن جائیں گے، شہباز شریف 3دن ،نواز شریف 2 ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے،کئی اہم سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
شہباز ،نوازکا دورہ لندن متوقع،اہم ملاقاتیں شیڈول



















