لاہور:(خبر نگار)سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوال اٹھا دیا۔
علیمہ خان نے کہافیملی کوملنے نہیں دیا گیا، دوسرے کیسے مل رہے ہیں؟،جیل حکام نے کہا تھا عید چھٹیوں میں کسی کی ملاقات نہیں ہوگی، پھر چند لوگوں کو ملنے بھی دیا گیا،کیا پابندی صرف فیملی اراکین کےلئے تھی؟ ۔
کیاپابندی صرف فیملی اراکین پر تھی،علیمہ خان کا مخصوص ملاقات پر اعتراض



















