کشمور:(بیورورپورٹ)2برادریوں میں مسلح تصادم، 5 افرادجاں بحق،10سے زائد زخمی ہوگئے۔
کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ بڈانی شہر میں بنگوار اور بھٹو برادریوںنے ایک دوسرے کیخلاف اسلحے کاآزادانہ استعمال کیا،جاں بحق ہونے والوں میں عامر ، عاشق ، رحم علی ، غلام شبیر اور احسان بنگوار شامل ہیں،پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،ہلاکتیں بڑھنے کاخدشہ ہے۔
کشمور:2برادریوں مسلح تصادم، 5 افرادجاں بحق،10سے زائد زخمی



















