پشاور: (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم و سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک کو بڑا ریلیف،نیب نے بی آر ٹی انکوائری بند کر دی۔
ترجمان نیب کے مطابق موجودہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کےخلاف بھی انکوائری بند کر دی،دونوں کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے،نیب نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ لکھ کر آگاہ کر دیا۔
مشیر وزیراعظم پرویز خٹک کےخلاف بی آر ٹی انکوائری بند



















