اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس میں صر ف عون عباس پبی کی جے آئی ٹی میں پیشی،باقی رہنما غیر حاضر رہے۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی انتظار کرتی رہی لیکن طلب کیے گئے پی ٹی آئی رہنماوں میں سے عون عباس پبی کے علاوہ کوئی رہنما پیش نہیں ہوا۔
صر ف عون عباس پبی کی جے آئی ٹی میں پیشی،باقی رہنما غیر حاضر



















