واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دیدی۔
امریکی میڈیا نے کہاڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلیٰ حکام کو لکھے گئے خط میں ایران کو نئے جوہری معاہدے کےلئے 2 ماہ کی مہلت دی گئی ،خط میںتہران کو دھمکی بھی دی گئی اگر جوہری پروگرام جاری رکھا تونتائج بھگتنا پڑیں گے۔
امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دیدی



















