منفی پروپیگنڈامہم،علیمہ کی جے آئی ٹی میں پیشی،2گھنٹے پوچھ گچھ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کیس میں علیمہ خان کی جے آئی ٹی میں پیشی،2گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق علیمہ خان سے جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا اکاونٹس پر سوالات کیے،علیمہ خان تیسری بار طلب کرنے کے بعد جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئیں اور میڈیا سے کوئی بات کیے بغیر واپس چلی گئیں۔