اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی کابینہ میں توسیع، 2درجن سے زائد اراکین شامل،حلف اٹھا لیا۔
تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی آصف زرداری نے حلف لیا،تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف ، چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، نو منتخب کابینہ اراکین کے اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں نے بھی شرکت کی،کابینہ میں 13وزرائ،11وزائے مملکت،3مشیر وں کو شامل کیا گیا۔
حلف لینے والے وزراءمیں حنیف عباسی، معین وٹو،مصطفی کمال،سردار یوسف، اورنگزیب کچھی، رانا مبشر، رضا حیات ہراج، طارق فضل چودھری، علی پرویزملک،شزا فاطمہ،جنید انور اور خالد مگسی شامل ہیں۔
طلال چودھری، بیرسٹرعقیل ملک، ملک رشید،کھیئل داس کوہستانی، عبدالرحمان کانجو، بلال اظہرکیانی، مختاربھرت،عون چودھری ،وجیہہ قمر نے بطور وزیرمملکت حلف اٹھایا۔
ٹریفک جام میں پھنسے کی وجہ سے عمران شاہ ،شذرہ منصب اور ارمغان سبحانی حلف نہ اٹھا سکے،نئے مشیروں میں پرویز خٹک، توقیر شاہ اور ایم علی شامل ہیں،اضافے کے بعد وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















