اسد عمر کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج

لاہور:(کورٹ رپورٹر)عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی، عدالت نے اسد عمر کے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے عبوری ضمانتیں خارج کیں۔