اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جے یوآئی نے کہاہے پیکا ایکٹ جیسے قوانین بنانے سے پاکستان کو شمالی کوریا بنا دیا گیا۔
اپنے بیان میںجے یوآئی رہنما حافظ حمد نے کہاصدر زرداری نے فضل الرحمن کو پیکا قانون پر دستخط نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اگلے روز دستخط کردئیے،کیا اعلیٰ ترین منصب پر فائز شخصیت کا رویہ مناسب ہے؟،حکومتی جماعتیںپی پی ، ن لیگ اپوزیشن میں پیکا قانون کو سیاہ قانون کہا کرتی تھی کیا کھلا تضاد، دوغلاپن اور رنگ برنگی نہیں ؟ ۔
پیکا ایکٹ ،پاکستان کو شمالی کوریا بنا دیا گیا،جے یوآئی



















