اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں شیر افضل مروت کو بری کر دیا،سیشن کورٹ میں شیر افضل مروت اور شہری فتح برکی کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر جھگڑا کیس پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کو بری کر دیا،پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا۔
شیرافضل مروت سپریم کورٹ کے باہر جھگڑا کیس سے بری



















