پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس21جنوری کو سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس21جنوری کو سماعت کےلئے مقرر کردیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے روف حسن اور بیرسٹر گوہر ،درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ،سماعت کے دوران دلائل دئیے جائیں گے۔