راولپنڈی: (بیورورپورٹ)بشریٰ کے وکیل ارشد تبریز کی حاضری معافی درخواست منظور ، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلا صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دےدیا۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران ،بشریٰ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی،عدالت نے وکلا صفائی کی درخواست منظور کرلی اور گواہ پر جرح کا حتمی موقع دیتے ہوئے سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلا صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع



















