گجرات:(بیورورپورٹ)ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا ۔
ترجمان کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے ،حادثے کے بعد ملزم روپوش تھا ،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار،مقدمہ درج



















