پشاور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماوں کی ضمانت منظور

پشاور:(بیورورپورٹ)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماوں کی ضمانت منظور کرلی۔

حفاظتی اور راہداری ضمانت حاصل کرنے والوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور،سلمان اکرم، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب ،بشریٰ ودیگر شامل ہیں۔