اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔
آصف زرداری نے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیا،اجلاس شام 5بجے شروع ہوگا،معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا،پارلیمانی ذرائع کے مطابق دینی مدارس پرقانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا



















