باغی نہیں،جدوجہد سیاسی ہے ، شیخ وقاص اکرم

سلام آباد:(بیورورپورٹ) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے باغی نہیں،جدوجہد سیاسی ہے ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا پارٹی کے تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے کیے جاتے ہیں، عمران خان نے کہا جسے اختلاف ہے وہ احتجاج میں شرکت نہ کرے،پرامن احتجاج حق ہے، پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ سرپرائزدیا، عمران خان نے مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے۔