پشاور: (بیورورپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت دےدی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مقدمات کی تفصیلات کےلئے دائر درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ، عدالت نے گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔
ادھر پشاور ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے،تیاری ہر وقت مکمل ہوتی ہے، حکمت عملی سخت ہوگی لیکن ابھی نہیں بتا سکتا، آئین کے مطابق پرامن احتجاج کاحق ہے، آئی جی اسلام آباد کےخلاف کیس چل رہا ہے، راستہ روکا جاتا ،تشدد ہوتا ہے، ربڑ بلٹ کا استعمال کرتے ہیں اور خندقیں کھودتے ہیں لیکن اب ٹرین ہوچکے ہیں، کرتے رہیں جو کرتے ہیں،وزیراعلیٰ کے پی نے کہا عدالت میں جو چیز چل رہی ہے اس پر بات نہیں کرتا۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















