اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر،وزیراعظم ملاقات،اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی ملاقات چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ہوئی،ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،امن و امان و معاشی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی،پاکستان میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا گیا۔
صدر،وزیراعظم ملاقات،سیاسی سمیت اہم امور پر مشاورت



















