اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کیخلاف نااہلی ریفرنس 23اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔
لیگ کے رکن عادل بازئی کے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ،سپیکر قومی اسمبلی نے خط میں عادل بازئی کو نا اہل کرکے نشست خالی قرار دینے کا مطالبہ کیا ۔
ن لیگی رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کیخلاف نااہلی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر



















