ڈیرہ غازی خان: (بیورورپورٹ)عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا، لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے رہائی کے آرڈر دیئے ۔
عدالتی حکم پر پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل رہا



















