لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف نے امریکہ اور لندن جانے کا پروگرام موخر کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پروگرام آئینی ترامیم کے معاملے پر موخر کیا گیا،آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن ،امریکہ جائیں گے،آئینی ترمیم اسی یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے۔
آئینی ترمیم،نواز شریف نے امریکہ ،لندن جانے کا پروگرام موخر کردیا



















