پی ٹی آئی نے 12ربیع الاول کا سیمینار منسوخ کر دیا

لاہور:( خبر نگار)پی ٹی آئی نے 12ربیع الاول کا سیمینار منسوخ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی 17ستمبر کو کوئی سیمینار یا ریلی نہیں کرے گی، 21ستمبر کے جلسے سے قبل کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہو گی،لاہور تنظیم کا سارا فوکس جلسے پر ہے، گرفتاریوں سے بچنے کیلئے سیمینار منسوخ کیا گیا ۔