اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت منظور ،ہائیکورٹ نے گرفتاری سے روکدیا۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواستوں پرسماعت کی،عدالت نے عالیہ حمزہ کے وکیل سے سوال کیا آپ کو کتنے دن چاہیے؟ وکیل نے استدعا کی 2ہفتے کا وقت دے دیں،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے عالیہ حمزہ کو 15 دنوں میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دےدیا۔
عالیہ حمزہ کی15ر وزہ حفاظتی ضمانت،ہائیکورٹ نے گرفتاری سے روکدیا



















