زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مشیر بین الاقوامی امور مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر ،سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق زلفی بخاری کے پاس بین الاقوامی میڈیا کا چارج بھی رہے گا،تقرری کی منظوری بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی۔