جھوٹوں پر لعنت،خواجہ آصف نے بہت بڑا الزام لگایا ،شہریا رآفریدی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شہریا رآفریدی نے کہاہے جھوٹوں پرلعنت،خواجہ آصف نے بہت بڑا الزام لگایا۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا ریحانہ ڈار کی عظمت کو سلام، آپ کا پی ٹی آئی سے کوئی مقابلہ نہیں،میرا لیڈر بانی پی ٹی آئی ہے، گھر کی بات ہے جو مرضی بات کروںیہ لوگ زیرو ،ساکھ ختم ہو چکی ۔