لاہور:(سٹاف رپورٹر)بلیغ الرحمن رخصت،پنجاب میں16سال بعد جیالاگورنر بن گیا،گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری گورنر ہاوس لاہور میں ہوئی۔
قائد ن لیگ نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم شخصیات ،جیالوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
سردار سلیم حیدر نے پنجاب کے 39 ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے حلف لیا،گورنر ہاوس ایک زرداری سب پہ بھاری ،جئے بھٹوکے نعروں سے گونج اٹھا۔
روزانہ طویل وقت گاڑی چلانا دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: جدید تحقیق
آزاد اور خودمختار فلسطین کا قیام پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ فائنل آج، پاکستان ٹائٹل کے دفاع سے ایک قدم دور
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل
آزاد کشمیر، بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
نیتن یاہو کی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی



















