اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے علی ظفر کو ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف بنانے کےلئے درخواست جمع کرادی۔
پی ٹی آئی وفد نے چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی،سینیٹر عون عباس بپی کے مطابق اپوزیشن نے 19 اراکین کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی۔
علی ظفر سینٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد،پی ٹی آئی نے درخواست جمع کرادی



















