گوجرانوالہ :(بیورورپورٹ)این اے 81 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے،قبل ازیںاین اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔
این اے 81 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب



















