فیروز والہ: (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او شیخوپورہ اور ڈی ایس پی فیروز والہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ سجاد اکبر اور اے ایس آئی فہد گجر نے دبنگ کارروائی کرتے ہوئے فیروز والہ کے مختلف علاقوں سے 6منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیا۔
عبدالرحمن ولد شفیق ونڈالہ دیال شاہ سے 2500گرم چرس ،مدثر ولد غلام صابر کچا کوٹھا سٹاپ سے 1330گرم چرس ،اکبر خان ولد عباس بھلے بانیوال پھاٹک سے 3500گرام چرس ،شیر افضل ولد خان زادہ رانا ٹاﺅن سے 3000گرام چرس ،شعیب عر شیبی جوئیہ ولد بشر قوم جوئٹہ ونڈالہ ڈیال شاہ سے 3000گرام چرس ،ظہور ولد بہرام 44چک کچا کوٹھا سے 3500گرام چرس برآمد کرلیا ۔
ایس ایچ او فیروز والہ، اے ایس آئی نے 6منشیات فروش پکڑ لیے



















