اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو کوخاتون اول بنانے کی تصدیق کردی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاآصفہ بھٹو کو خاتون اول بنایا جائےگا، باضابطہ اعلان صدر مملکت کریں گے،صدر آصف زرداری نے فیصلہ پارٹی کے سینئر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کیا۔
پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو کوخاتون اول بنانے کی تصدیق کردی



















