اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے معیشت میں بہتری ،حکومتی اخراجات میں کمی لائیں گے،وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت عوامی مسائل کے حل کےلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھائے گی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاپہلے بھی مشکلات کا مقابلہ کیا اب بھی کریں گے،وزیراعظم آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے ،عملدرآمد یقینی بنایاجائےگا۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















