اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سینٹ الیکشن لڑنے کی تصدیق کردی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا اگلے ماہ پنجاب سے سینٹ کا الیکشن لڑوں گا،ایوان بالا کےلئے سب کاامیدوار ہوں گا،سیاسی شناخت کےلئے اپنا ذہن نہیں بنایا ،میری ذمہ داری کیا ہوگی ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
محسن نقوی نے سینٹ الیکشن لڑنے کی تصدیق کردی



















