قیصرہ الٰہی نے کمشنرراولپنڈی کے استعفے کو بارش کا پہلا قطرہ دےدیا

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے کمشنرراولپنڈی کے استعفے کو بارش کا پہلا قطرہ دےدیا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قیصرہ الٰہی نے کہاگجرات کے آر او حیدر عباس سے درخواست کرتی ہوں مجھے فارم45دے دیں،بھائی شجاعت ملنے آئے تھے پرویز الٰہی نے ملاقات سے انکار کردیا، شوہر نے کہاعمران خان کےساتھ کھڑا ہوں کھڑا رہوں گا۔