ظفروال:(طارق اسحاق)ن لیگ کے جنرل سیکرٹری اور نارووال سے امیدوار قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا پی ٹی آئی ایک فتنہ پارٹی ہے جسے بیرونی طاقتوں نے کھڑا کیا 9مئی کے ذمہ داروں کو ووٹ دینا اس ملک کے ساتھ غداری ہو گی نواحی گاﺅں نگوال اور پی پی 54کے گاﺅں بھٹیاں میں جلسوں سے خطاب کر رہے تھے۔
احسن اقبال نے کہا 9مئی کو بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آیا کیا کوئی اولاد اپنے باپ کا گھر جلاتی ہے بانی پی ٹی آئی کے پیروکاروں نے جناح ہاﺅس جلایا کیا جناح ہاﺅس جلانے والے پاکستانی کہلانے کے قابل ہیں انہوں نے کہا کہ فوجی چھاﺅنیوں پر حملے کرنے والے سیاسی کارکن نہیں دہشت گرد ہوتے ہیں پی ٹی آئی فالوورز چھاﺅنیوں پر حملے کر کے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔
احسن اقبال نے کہا میں نے چیلنج کیا ہے بلاول بھٹو میرے نارووال کا اپنے لاڑکانہ سے مقابلہ کر لیں۔اگر لاڑکانہ نارووال سے بہتر ہوا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا اور اگر میرا نارووال ان کے لاڑکانہ سے بہتر ہو تو انہیں سیاست چھوڑ دینی چاہیے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















