گجرات: (بےورورپورٹ) ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوےد کا بدبودار باسی گوشت کی کڑاہیاں تیار کرنے والے ریسٹورنٹس کےخلاف گرےنڈ آپرےشن ناقص انتظامات پر 2 سویٹس یونٹس بند،2 معروف ریسٹورنٹس کو2 لاکھ جرمانہ عائد 95 کلو ایکسپا ئرڈ بدبودار گوشت، 80 لیڑ استعمال شدہ آئل، 20 کلو سموسے تلف کردئیے جبکہ گندا واشنگ ایریا اور زنگ آلود گندے برتنوں کا استعمال کیا جا رہا تھا۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوےد نے فوڈ اتھارٹی کی ٹےم کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر واقع معروف رےسٹورنٹس اور سوےٹس شاپس پر کاروائی کرتے ہوئے 2 سویٹس یونٹس بند،2 معروف ریسٹورنٹس کو2 لاکھ جرمانہ عائد 95 کلو ایکسپا ئرڈ بدبودار گوشت، 80 لیڑ استعمال شدہ آئل، 20 کلو سموسے تلف کردئیے
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوےد نے کہارےسٹورنٹس پر باسی گوشت اور سبزیوں سے کھانے تیار کرنے گندا واشنگ ایریا اور زنگ آلود گندے برتنوں کا استعمال کیا جا رہا تھاجبکہ انتہائی ناقص سٹوریج اور پروڈکشن ایریا میں صفائی نا ہونے پر سویٹس یونٹس کو بند کر دیا گیا پنجاب کے شہرےوں تک معےاری خوراک کی فراہمی کو ےقےنی بنانے کےلئے کاروائےاں جاری رہےں گی ۔
گجرات:ناقص انتظامات پر 2 سویٹس یونٹس بند



















