لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزرن لیگ مریم نواز نے کہاہے محض الیکشن جیتنے نہیں عوام کومہنگائی سے نجات دلانے کی جنگ ہے۔
این اے119میں انتخابی سرگرمیوں پر منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاعوام نے بہت مسائل دیکھ لئے اب حل دینا ہے،وعدوں کی تکمیل کیلئے عوام صرف نوازشریف کو ووٹ دیں گے،بیروزگاری ،غربت سے نجات دلانے کاعملی پروگرام تیارکرلیا،کسی اور نہیں بلکہ مہنگائی کا شکار کریں گے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے،عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے تاکہ قوم کی ترقی و مہنگائی سے نجات کے پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد ہو۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















