قصور :(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کےخلاف کریک ڈاون جاری‘چونیاں میں کروڑوں روپے مالیت کی 39 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی ۔
ڈپٹی ارشد بھٹی کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ نے ریونیو افسران اور متعلقہ پولیس کے ہمراہ سدھا میں کاروائی کرتے ہوئے 39 ایکڑ سرکاری اراضی کو واگزار کرا لیا، واگزار کرائی گئی زمین کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لا رہی ہے ۔سرکاری اراضی کا چپہ چپہ واگزار کروایا جا رہا ہے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















