کراچی:(بیورورپورٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا الیکشن کیلئے نااہل، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشست پر بھی کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔
الیکشن کمیشن سندھ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاسٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا فہمیدہ مرزا کی کمپنی نادہندہ ہے، فہمیدہ مرزا ذاتی طور پر نادہندہ نہیں،سابق سپیکرقومی اسمبلی پر آئین کے آرٹیکل 63 ون این کا اطلاق ہوتا ہے۔
فہمیدہ مرزا الیکشن کیلئے نااہل، مخصوص نشست پر بھی کاغذات نامزدگی مسترد



















