ہنگو(مشرق نیوز) ہنگو میں مسافر بس پر فائرنگ،2افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق وین پر فائرنگ تھانہ صدر کے قریب کی گئی،2افراد زندگی کی بازی ہار گئے،4 شدید زخمیوں کو کوہاٹ اور پشاور ہسپتال منتقل کردیاگیا ،پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ہنگو،مسافر بس پر فائرنگ،2افراد جاں بحق،4شدید زخمی



















