شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

پشاور(بیورورپورٹ)سینئر نائب صد ر پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کاااعلان کردیا۔

شیر افضل مروت نے کہا پشاور سے این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا،وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ،عام انتخابات میں جیت تحریک انصاف کی ہی ہو گی۔