حوالدار راناعبدالغفارکی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی

ڈسکہ(نمائندہ مشرق)حوالدار راناعبدالغفار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی مل گئی تفصیلات کے مطا بق اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی پانے والوں کی تقریب ڈی پی او سیالکوٹ آفس میں ہوئی۔

حوالدار راناعبدالغفار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے ڈی پی اوسیالکوٹ حسن اقبال نے راناعبدالغفار کو اے ایس آئی کی ترقی کے بیج لگائے ،حوالدار راناعبدالغفارکو اے ایس آئی کے عہدے پرترقی ملنے پر علاقے کی سیاسی،سماجی ،فلاحی ومذہبی شخصیات نے مبارکباد دی ہے ۔