لاہور(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انتخابات کی حکمت عملی تیار کرلی ، بلاول بھٹو زرداری کی رواں ہفتے لاہور آمد کے بعد سیاسی سر گرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے،پی پی چیئرمین نے کہاجن حلقوں میں امیدوار سامنے نہ آئیں وہاں عہدیدارالیکشن لڑیں اور ایک ہفتے میں تمام حلقوں سے امیدوار فائنل کیے جائیں گے۔
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انتخابات کی حکمت عملی تیار کرلی



















