پتوکی (نمائندہ خصوصی،تحصیل رپورٹر) شہر اور گردونواح میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی کھلے عام فروخت جاری ہے۔
شہر و گردونواح میں ناقص مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی کھلے دھرلے سے جاری ہے،کوئی پوچھنے و الا نہیں،افسران دفاتر تک محدود ہو کر رہے گئے،مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کے استعمال سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوئے دوسری جانب ڈی ایس پی پتوکی عرفان اکبر بٹ کی ہدایت پر تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او محبوب عالم کا خفیہ اطلاع ملنے پر پرانی منڈی پتوکی میں چھاپہ مار کر گل شان علی نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے 20 بوتل شراب برآمد کر لی۔
پتوکی و گردوانوح میں مضر صحت دودھ ،دہی کی سرعام فروخت



















