پگا نو الہ خا ند ان کا مشن ہی عو ام کی خد مت کر نا ہے،میا ں فخر مشتا ق ، ثمینہ فخرپگا نو الہ

گجرات(فےاض حسےن بٹ ) پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ، امید وار صو با ئی اسمبلی میا ں فخر مشتا ق پگا نو الہ نے پگا نو الہ ہا ﺅ س میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا 30نو مبر سے با قاعد ہ طو ر پر اپنی انتخا بی مہم کا آغاز کر ر ہا ہو ں ،30نو مبر کو پگا نو الہ ہا ﺅ س میں منعقد پیپلز پا ر ٹی کے یو م تا سیس موقع پر اپنی انتخا بی مہم کاآغاز کر و ں گا۔

،میا ں فخر مشتا ق نے کہا الیکشن ایک منشور پر لڑ یں گے اس منشور پر اہل گجرات ہما ر ا احتسا ب کر سکیں گے،اپنا انتخا بی منشور ہم اپنے پہلے انتخا بی جلسہ میں دینگے ، انہو ں نے کہا پگا نو الہ خا ند ان کا مشن ہی عو ام کی خد مت کر نا ہے ، ثمینہ فخر پگا نو الہ جب ایم این اے منتخب ہو ئی اس وقت گجرات میں سب سے پہلے فلٹر پلا نٹ ثمینہ فخر نے لگو ایا تھا، اس کے بعد شہر میں 36واٹر فلٹر پلا نٹ جبکہ ضلع میں 20فلٹر پلا نٹ لگو ائے تھے اور ہر اس جگہ پر گیس کی فر اہمی منظو ر کر ائی جہا ں گیس کا نا م و نشا ں نہ تھا۔

سا بق ایم این اے ثمینہ فخر پگا نو الہ نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا پگا نو الہ خا ند ان نے ہمیشہ عو امی خد مت کی عملی سیا ست پر یقین ر کھا ہے ، پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اور پگا نو الہ خا ند ان کا تعلق بہت مضبو ط ہے ، پید ائش سے لیکر اب تک جئے بھٹو کے نعر ے سنے اور پی پی کے جھنڈ و ں کے سا ئے میں ہی اپنی ز ند گی گز ار ی ہے ، ثمینہ فخر پگا نو الہ نے ضلعی انتظا میہ پر تنقید کر تے ہو ئے کہا انتظا میہ کے افسر ان ایک خا ند ان کی خد مت کی بجا ئے عو ام کی خدمت کر یں ۔