لاہور(اپنے رپورٹر سے)ن لیگ کی منشور کمیٹی میں توسیع،مزید10اراکین شامل کرلیے گئے،پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نئے شامل ہونے والے اراکین میں طارق فاطمی، سردار اویس لغاری، سلمان رفیق، ملک علی احمد، رانا عاطف رﺅف ، مذکر اعجاز، شیخ فیاض الدین، عبد الرحمن کانجو، چودھری نورالحسن تنویر اور عدنان فرید شامل ہیں۔
ن لیگ کی منشور کمیٹی میں توسیع،مزید10اراکین شامل



















