علی گڑھ(مشرق نیوز)بی جے پی کی مسلم دشمنی ، علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کرلی،قرارداد برسراقتدار بی جے پی کی حمایت والے میونسپل بورڈ کی جانب سے منظور کی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق قرارداد حتمی منظوری کےلئے ریاستی حکومت کو بھیج دی گئی ،ریاستی حکومت پہلے بھی مسلمانوں کے نام سے منسوب کئی شہروں کے نام بدل چکی ہے۔
BJPکی مسلم دشمنی ، علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور



















