لیہ (مشرق نیوز)سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ،2افراد زخمی ہوگئے،حادثہ لیہ کے موضع رکھ خیرے والا کے کھوہ چاہ گنجی والا پر پیش آیا۔
ظہیر شیراز شاہ مظفر گڑھ سے جیپ ٹریک کے جائزہ کیلئے لیہ آ رہے تھے ،حادثہ جیپ ریلی کے مڈ پوائنٹ سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا،زخمی2افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
لیہ،مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ،2افراد زخمی



















