اسلام آباد،لاہور(بیورورپورٹ،اپنے رپورٹر سے)سابق وزیر خزانہ ومرکزی رہنما ن لیگ اسحاق ڈار نے کہاہے سپریم کورٹ نے 2بار صدرکو آئین شکنی کامرتکب قراردےدیا،عارف علوی جرات کامظاہرہ کرکے مستعفی ہوجائیں۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا آئین کے تحت صدر مملکت مدت پوری کرچکے ،میری رائے میںبہتر ہے خود ہی گھر چلے جائیں،آئین کے تحت نئے صدر کی تعیناتی تک علوی منصب پر فائض رہ سکتے ہیں مگر حالات کو دیکھ کر استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
دریں اثناچیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک سے دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہااوورسیز پاکستانیز کیلئے پارلیمان میں نمائندگی کی تجویز زیر غور ہے،نواز شریف کی قیادت میں ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، بد اخلاقی کرنے والے ہم میں سے نہیں، نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی بجائے کارکردگی کے حقائق سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















